the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15اکتوبر (اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کانگریس امور کے انچارج دگوجے سنگھ نے آج آندھرا پردیش میں طوفان آنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ طوفانی متاثرہ علاقوں کا کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی



19اکتوبر کو دورہ کرینگے۔ جبکہ اسکے دوسرے دن اڑیسہ میں وہ دورہ پر رہینگے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کے لئے کانگریس ہر ممکن مدد کریگی۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش میں کانگریس کی رکنیت سازی کی مہم کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.